٢٠٥١٥ - حدثنا ابن فضيل عن أبيه عن موسى بن أبي عثمان عن أبي العوام عن أبي أيوب أنه (أقام) (١) عن الجهاد عامًا واحدًا فقرأ هذه الآية: ﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا﴾ (فغزا من) (٢) عامه وقال: ما رأيت في هذه الآية من رخصة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عوام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کسی وجہ سے ایک سال جہاد پر نہ جاسکے۔ پھر انہوں نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی: { انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاَ } ”نکلو! ہلکے ہو یا بوجھل۔“ پھر آپ ایک سال تک حج کرتے رہے اور فرماتے تھے اس آیت کے بعد کسی قسم کی رخصت باقی نہیں رہتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20515، ترقيم محمد عوامة 19713)