☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 19712
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 19712
٢٠٥١٤ - حدثنا مالك بن إسماعيل نا زهير نا داود بن عبد اللَّه الأودي أن وبرة ⦗٣٧⦘ أبا كرز (الحارثي) (١) (حدثه) (٢) (أنه) (٣) سمع الربيع بن زيد يقول: (بينما) (٤) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يسير، إذ هو بغلام من قريش شاب معتزل (من) (٥) الطريق (يسير) (٦) فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أليس ذلك (فلانًا؟) (٧) "، قالوا: بلى! قال:"فادعوه"، (قال) (٨) :"ما لك اعتزلت (من) (٩) الطريق؟" قال: (يا) (١٠) رسول (اللَّه) (١١) (١٢) ! (كرهته للغبار) (١٣) قال:"فلا (تعتزله) (١٤) فوالذي نفس محمد بيده إنه (لذريرة) (١٥) الجنة" (١٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چلتے جا رہے تھے کہ قریش کا ایک لڑکا رستے سے ذرا ہٹ کر چل رہا تھا۔ آپ نے اسے دیکھ کر اس کے بارے میں پوچھا کہ کیا یہ فلاں لڑکا نہیں ہے؟ لوگوں نے کہا کہ جی ہاں وہی ہے۔ آپ نے اسے بلا کر اس سے پوچھا کہ تم راستے سے ہٹ کر کیوں چل رہے ہو؟ ا س نے کہا: کہ میں غبار سے بچنا چاہتا ہوں۔ آپ نے فرمایا کہ راستے سے ہٹ کر نہ چلو کیوں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد 5 کی جان ہے! یہ غبار جنت کی خوشبو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20514، ترقيم محمد عوامة 19712)
← Previous Hadith (19711) Back to Bab Next Hadith → (19713)