☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19710
حدیث نمبر: 19710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥١٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة عن عيسى بن طلحة عن أبي هريرة قال: لا يجتمع (غبار) (١) في سبيل اللَّه ودخان جهنم في (منخر) (٢) عبد أبدًا، (ولن) (٣) يلج النار رجل بكى من خشية اللَّه (٤) حتى ⦗٣٦⦘ يلج اللبن في (الضرع) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ناک میں جمع نہیں ہوسکتے۔ اللہ کے خوف سے رونے والے کا جہنم میں داخل ہونا اسی طرح ناممکن ہے جس طرح تھنوں میں دودھ کا واپس جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20512، ترقيم محمد عوامة 19710)
پچھلی حدیث → (19709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19711)