☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19707
حدیث نمبر: 19707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٥٠٩ - حدثنا وكيع نا سفيان عن أبي الضحى قال: أول آية (أنزلت) (١) من براءة ﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ﴾ [التوبة: ٤١] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوضحی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سورة البراء ۃ کی پہلی آیت یہ نازل ہوئی:: ”نکلو! ہلکے ہو یا بوجھل، اور اللہ کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20509، ترقيم محمد عوامة 19707)
پچھلی حدیث → (19706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19708)