☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19695
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19695
حدیث نمبر: 19695 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٩٧ - حدثنا محمد بن بشر نا مسعر عن عون بن عبد اللَّه قال: مر (على) (١) رجل يوم القادسية (و) (٢) قد انتثر قصبه أو بطنه، فقال لبعض من مر عليه: ضم إلي منه (أدنو) (٣) (قيد) (٤) رمح أو رمحين في سبيل اللَّه قال: فمر عليه وقد فعل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں لوگوں کا گذر ایک ایسے شخص پر ہوا جس کا پیٹ پھٹا ہو اتھا اس کی آنتیں باہر نکلی ہوئی تھیں۔ اس نے ایک آدمی سے کہا کہ میری آنتیں اندر کردو تاکہ میں اللہ کے راستے میں مزید ایک یا دو نیزوں کی مقدار آگے بڑھ سکوں۔ چناچہ اس نے ایسا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20497، ترقيم محمد عوامة 19695)
پچھلی حدیث → (19694) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19696)