☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19684
حدیث نمبر: 19684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٨٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن ثمامة بن عبد اللَّه بن أنس (عن أنس) (١) قال: (أتيت) (٢) على ثابت بن قيس يوم اليمامة وهو (متحنط) (٣) فقلت: ⦗٢٣⦘ أي عم! ألا ترى ما لقي الناس؟ فقال: الآن يا ابن أخي (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں جنگ یمامہ کے دن حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے پاس گیا۔ میں نے ان سے کہا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ انہوں نے فرمایا: اے بھتیجے! اب پتہ چلا ہے، اب پتہ چلا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20485، ترقيم محمد عوامة 19684)
پچھلی حدیث → (19683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19685)