٢٠٤٨٣ - حدثنا وكيع (حدثنا سفيان) (١) عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن اللَّه ليضحك إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر كلاهما يدخل الجنة، يقاتل هذا في سبيل اللَّه فَيُسْتَشْهَدُ، ثم يتوب اللَّه على قاتله فيُسلم فيقاتل في سبيل اللَّه فيُسْتَشْهَدُ" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ان دو آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرے اور وہ دونوں جنت میں جائیں گے۔ وہ اس طرح کہ ایک اللہ کے راستے قتال کرتا ہوا شہید ہوجاتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ دوسرے کو ہدایت دیتا ہے اور وہ اسلام قبول کر کے اللہ کے راستے میں لڑتا ہوا شہید ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20483، ترقيم محمد عوامة 19682)