☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19675
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19675
٢٠٤٧٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن موسى (١) أبي جعفر الثقفي عن سالم (بن) (٢) أبي (الجعد) (٣) عن (سبرة) (٤) (بن) (٥) أبي فاكهة (و) (٦) كان من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم، قال: (سمعت) (٧) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن الشيطان قعد لابن آدم (بأَطْرُقِهِ) (٨) ، فقعد له بطريق الإسلام فقال: تسلم وتدع دينك ودين آبائك؟ ثم قعد له بطريق الهجرة فقال: تهاجر وتدع مولدك، فتكون كالفرس في طَوْلهِ؟ ثم قعد له بطريق الجهاد فقال: تجاهد فتقتل (فتزوج) (٩) (امرأتك) (١٠) ⦗١٨⦘ و (يقسم) (١١) (ميراثك) (١٢) "، قال: فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"فمن فعل ذلك ضمن اللَّه له الجنة إن قتل أو مات غرقا أو حرقا (أو أكله) (١٣) السبع" (١٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سبرہ بن ابی فاکہہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک 5 کو فرماتے ہوئے سنا کہ شیطان ابن آدم کے راستوں میں بیٹھ جاتا ہے۔ کبھی وہ اسلام کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو اسلام قبول کرلے گا اور اپنے اورا پنے آباء و اجداد کے دین کو چھوڑ دے گا تو یہ بڑے گھاٹے کا سودا ہوگا۔ پھر ہجرت کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو ہجرت کرے گا تو اپنے جائے پیدائش کو چھو ڑ دے گا اور اس گھوڑے کی طرح ہوجائے گا جو بیڑیوں میں بندھا ہو۔ پھر جہاد کے راستے میں بیٹھ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو جہاد کرے گا تو مرجائے گا۔ پھر تیری بیوی کی کہیں شادی ہوجائے گی اور تیری میراث تقسیم ہوجائے گی۔ اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ان شیطانی وساوس کے باوجود جس شخص نے یہ اعمال جاری رکھے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہے خواہ وہ شہید ہوجائے یا ڈوب کر مرجائے یا جل کر مرجائے یا اسے درندے کھا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20476، ترقيم محمد عوامة 19675)
الحديث السابق → (19674) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19676)