٢٠٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي عدي عن أشعث قال: كان الحسن يقول: إذا ألقته علقة أو مضغة بعد أن يعلم أنه حمل ففيه (الغرة) (١) ، (و) (٢) تنقضي به العدة، وإن كانت أم ولد أعتقت.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عورت نے بچے کو جما ہوا خون یالوتھڑا ہونے کی حالت میں جنم دیا بعد اس کے کہ حمل ہونا معلوم ہوچکا تھا تو اس میں غرہ ہے۔ اور اس سے عدت پوری ہوجائے گی اور اگر ام ولد ہو توآزاد ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20423، ترقيم محمد عوامة 19624)