حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ , قَالَ: رَآنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَأَنَا أَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْنِ لِي أَبْيَضَيْنِ قَالَ: فَقَالَ لِي: " مَا تُفْسِدُ خُفَّيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھے دیکھا کہ میں اپنے دو سفید موزوں پر مسح کر رہا تھا۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ تم اپنے موزے کیوں خراب کر رہے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1968، ترقيم محمد عوامة 1962)