☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 19617
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 19617
٢٠٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حسين بن علي عن زائدة عن ميسرة عن أبي حازم عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"استوصوا بالنساء (١) ، فإن المرأة خلقت من ضلع، وإن أعوج شيء في الضلع أعلاه، (إن) (٢) ذهبت تقيمه كسرته وإن (تركته) (٣) لم (يزل) (٤) أعوج، استوصوا بالنساء (٥) " (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورتوں کے ساتھ بھلائی کرو، عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے، پسلی میں بھی سب سے ٹیڑھا حصہ اوپر والا ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے توتوڑ دو گے۔ اگر تم اسے چھوڑ دو گے تو وہ اور ٹیڑھی ہوتی جائے گی۔ عورتوں کے ساتھ بھلائی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20415، ترقيم محمد عوامة 19617)
← Previous Hadith (19616) Back to Bab Next Hadith → (19618)