حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ سورة المائدة آية 6، قَالَ:" ذَاكَ الْغَسْلُ الدَّلْكُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو کہتے ہیں کہ حضرت حسن بصری آیت وضو کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ اس دھونے سے مراد اچھی طرح ملنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 196، ترقيم محمد عوامة 196)