٢٠٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن صالح بن مسلم قال: سألت الشعبي قلت: رجل وامرأته حكما رجلين ثم بدا لهما أن (يرجعا) (١) قال: ذلك لهما ما لم يتكلما، فإذا تكلما فليس لهما أن يرجعا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر میاں بیوی کسی آدمی کو ثالث بنائیں اور پھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ان کے لئے اس وقت تک ہے جب تک وہ بات نہ کریں، جب وہ دونوں بات کرلیں تو وہ رجوع نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20379، ترقيم محمد عوامة 19585)