٢٠٣٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن جويبر عن الضحاك عن عبد اللَّه قال: إذا طلق سرًا راجع سرًا، (فتلك) (١) رجعة، فإن (واقع) (٢) فلا بأس، (و) (٣) إن طلق (علانية) (٤) وراجع فليشهد على رجعته] (٥) (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب پوشیدگی سے طلاق دی تو رجوع بھی پوشیدگی سے کرلے، تو یہ رجوع ہے۔ اگر اس کے بعد اس نے جماع بھی کرلیا تو کوئی حرج نہیں۔ اگر طلاق علانیہ دی اور رجوع کرلیا تو اپنے رجوع پر گواہ بنالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20362، ترقيم محمد عوامة 19570)