☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 19533
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 19533
٢٠٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن حماد بن سلمة عن حميد عن الحسن في رجل ادعت امرأته أنه طلقها فرافعته إلى السلطان، فاستحلفه أنه لم يطلق ثم ردت عليه ومات، قال الحسن: ترثه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے یہ دعویٰ کیا کہ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی اور یہ مقدمہ لے کر سلطان کے پاس گئی۔ سلطان نے خاوند سے قسم لی کہ اس نے طلاق نہیں دی۔ پھر وہ عورت واپس اس کے ساتھ بھیج دی گئی اور خاوند مرگیا تو وہ عورت اس کی وارث ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20324، ترقيم محمد عوامة 19533)
← Previous Hadith (19532) Back to Bab Next Hadith → (19534)