☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 19462
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 19462
٢٠٢٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى (عن) (١) أبي ميمونة عن أبي هريرة قال: جاءت امرأة إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (قد) (٢) طلقها زوجها فأرادت أن تأخذ ولدها قال: فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"استهَمِا فيه"، فقال الرجل: من يحول بيني وبين ابني؟ فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للابن:"اختر: أيهما شئت"، قال: فاختار أمه فذهبت به (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئی۔ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی تھی۔ وہ عورت اپنا بچہ لینا چاہتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میاں بیوی بچے کے بارے میں قرعہ اندازی کرلو۔ آدمی نے کہا کہ میرے اور میرے بچے کے درمیان کون حائل ہوسکتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بچے سے فرمایا کہ جس کو چاہو اختیار کرلو۔ بچے نے ماں کو اختیار کرلیا اور وہ اسے لے کر چلی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20250، ترقيم محمد عوامة 19462)
← Previous Hadith (19461) Back to Bab Next Hadith → (19463)