٢٠٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يعلى بن عبيد عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا طلق الرجل امرأته فهي أحق بولدها ما لم (تتزوج) (١) أو تخرج به من الأرض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو عورت اس وقت تک بچے کی زیادہ حق دار ہے جب تک شادی نہ کرلے اور جب تک وہ علاقہ نہ چھوڑنا چاہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20248، ترقيم محمد عوامة 19460)