٢٠٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد (الأحمر) (١) عن أم (خصيب) (٢) (الوابشية) (٣) أن زوجها توفي وتركها حاملًا، فخاصمت إلى شريح، فقضى أن ينفق عليها من جميع المال: خمسة عشر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام خصیب وابشیہ فرماتی ہیں کہ ان کے خاوند کا انتقال ہوگیا اور وہ حاملہ تھیں۔ وہ اپنا مقدمہ لے کر حضرت شریح کے پاس گئیں تو انہوں نے فرمایا کہ کل مال میں سے ان پر پندرہ دراہم خرچ کئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20241، ترقيم محمد عوامة 19453)