حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ رَبِيعَةَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَيَقُولُ:" مَا فِي نَفْسِي مِنْهُ شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ موزوں پر مسح فرماتے اور یہ بھی کہتے تھے کہ اس کے بارے میں میرے دل میں کوئی شک نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1946، ترقيم محمد عوامة 1940)