٢٠١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب قال: نا الحارث بن عبد الرحمن عن حمزة بن عبد اللَّه بن عمر قال: كانت (تحت) (١) ابن ⦗٤٤٠⦘ عمر (امرأة) (٢) وكان يعجب بها (وكان عمر يكرهها) (٣) فقال (له) (٤) : طلقها، فأبى (فذكرها) (٥) عمر لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أطع أباك وطلقها (٦) " (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن عبداللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک بیوی تھیں جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے، جبکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ عورت پسند نہ تھیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اس کو طلاق دے دو۔ انہوں نے طلاق دینے سے انکار کردیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تذکرہ کیا۔ حضور 5 نے ان سے فرمایا کہ اپنے والد کی اطاعت کرو اور اسے طلاق دے دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20177، ترقيم محمد عوامة 19397)