٢٠١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى (عن معمر) (١) عن الزهري في التي لا تحيض إلا في (الأشهر) (٢) قال: (تعتد) (٣) بالحيض وإن تطاول.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو کئی مہینوں میں ایک مرتبہ حیض آتا ہو وہ بھی عدت حیض کے اعتبار سے گزارے گی خواہ حیض طویل ہی کیوں نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20116، ترقيم محمد عوامة 19340)