٢٠٠٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن أيوب بن موسى عن نافع قال: اشتكت صفية (عينها) (١) لما توفي ابن عمر [فكانت (تقطر) (٢) (فيها) (٣) (الصبر) (٤) ] (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے وصال کے بعد ان کی اہلیہ حضرت صفیہ کی آنکھ میں تکلیف ہوئی تو وہ آنکھ میں صبر نامی بوٹی کا پانی ٹپکایا کرتی تھیں۔ (یعنی علاج کے لئے بھی سرمہ نہیں لگاتی تھیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20072، ترقيم محمد عوامة 19305)