ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " قَرَأَ وَأَرْجُلَكُمْ سورة المائدة آية 6 يَعْنِي رَجَعَ الْأَمْرُ إِلَى الْغَسْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں آیت وضو میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ﴿وَاَرْجُلَكُمْ﴾ پڑھتے تھے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 193، ترقيم محمد عوامة 193)