٢٠٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع (عن طلحة) (١) (عن عطاء) (٢) قال: تزين له (٣) (تصنع) (٤) له إذا طلقها تطليقة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تو وہ اس کے لئے زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے اور بن ٹھن کر رہ سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20063، ترقيم محمد عوامة 19296)