٢٠٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا (طلق) (١) (الرجل) (٢) (امرأته) (٣) (تطليقة) (٤) يملك الرجعة: تزينت له وتعرضت له واستترت.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق رجعی دی ہو تو وہ اس کے لئے زیب وزینت اختیار کرے گی، اس کے سامنے آئے گی اور جسم کو ڈھانپ کر رکھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20057، ترقيم محمد عوامة 19291)