حَدَّثَنَا يَعْلَى عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيُّ، عَنْ عَمْرَةَ بْنِ الْجَمَّالِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْهُ سَالِمًا فَقَالَ: " لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَثَلَاثُ لَيَالٍ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو جمال اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مسافر تین راتیں اور مقیم ایک دن ایک رات تک مسح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1933، ترقيم محمد عوامة 1927)