قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ قَالَ:" بَعَثَنَا عَلِيٌّ إِلَى صِفِّينَ وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْنَا قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ خَادِمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسِرْنَا حَتَّى أَتَيْنَا مَسْكِنَ فَرَأَيْتُ قَيْسًا بَالَ ثُمَّ أَتَى شَطَّ دِجْلَةَ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ فَرَأَيْتُ أَثَرَ أَصَابِعِهِ عَلَى خُفَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں صفین کی جانب روانہ فرمایا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم حضرت قیس بن سعد کو ہمارا ذمہ دار بنایا۔ جب ہم تمام مسکن میں پہنچے تو حضرت قیس نے پیشاب کیا پھر دریائے دجلہ کے کنارے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا میں نے ان کے موزوں پر انگلیوں کے نشانات کو دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1925، ترقيم محمد عوامة 1919)