☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19139
حدیث نمبر: 19139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا ارْتَدَّ الرَّجُلُ عَنِ الْإِسْلَامِ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ بِتَطْلِيقَةٍ بَائِنَةٍ ؛ فَلَيْسَ عَلَيْهَا سَبِيلٌ إنْ رَجَعَ وَتَعْتَدُّ عِدَّةَ الْمُطَلَّقَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرتد ہوجائے تو اس کی بیوی کو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی۔ اس کے پاس بیوی سے رجوع کرنے کا حق نہیں ہوگا اور عورت مطلقہ والی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19890، ترقيم محمد عوامة 19139)
پچھلی حدیث → (19138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19140)