حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا طَلُقَتِ الْأَمَةُ تَطْلِيقَتَيْنِ، ثُمَّ أُعْتِقَتْ عِنْدَ ذَلِكَ فَعِدَّتُهَا عِدَّةُ الْأَمَةِ، وَإِذَا طَلُقَتْ وَاحِدَةً، ثُمَّ أُعْتِقَتْ عِنْدَ ذَلِكَ، فَعِدَّتُهَا عِدَّةُ الْحُرَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کو دو طلاقیں دی گئیں پھر اسے آزاد کردیا گیا تو اس کی عدت باندی والی عدت ہوگی اور اگر اسے ایک طلاق دینے کے بعد آزاد کیا گیا تو اس کی عدت آزاد عورت والی عدت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19870، ترقيم محمد عوامة 19121)