ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا غَيْلَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى بَنِي مَخْزُومٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ سَأَلَهُ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ:" ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ لِلْمُسَافِرِ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک انصاری نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات اس کی مدت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1907، ترقيم محمد عوامة 1901)