ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِنْ كُنْتُ لَأَسْكُبُ عَلَيْهِ الْمَاءَ فَيَغْسِلُ رِجْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ ارشاد فرماتے: ”میں ان پر خوب پانی ڈالتا ہوں“ یہ کہہ کر پاؤں دھویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 190، ترقيم محمد عوامة 190)