حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هُمَا كَفَرَسَيْ رِهَانٍ , أَيُّهُمَا سَبَقَ أَخَذْتُ بِهِ، وَإِنْ وَقَعَا جَمِيعًا ؛ أَخَذْتُ بِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق اور ایلاء دوڑ کے دو گھوڑوں کی طرح ہیں، جو پہلے ہو اسی کا اعتبارہوگا اور اگر دونوں اکٹھے ہوں تو دونوں کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19673، ترقيم محمد عوامة 18940)