حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ فِي الْمُولِي:" إذَا كَانَ مَرِيضًا , أَوْ كَانَ مُسَافِرًا , أَوْ كَانَتْ حَائِضًا ؛ أَشْهَدَ عَلَى فَيْئِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بیوی سے ایلاء کیا، پھر وہ بیمار ہوگیا یا بیوی سے دورسفر میں تھا یا بیوی حائضہ ہوگئی تو وہ رجوع پر کسی کو گواہ بنالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19651، ترقيم محمد عوامة 18920)