حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ , وَتَسْتَقْبِلُ الْعِدَّةَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور چار مہینے گذر گئے تو ایک طلاق ہوگئی اور وہ عدت نئے سرے سے گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19635، ترقيم محمد عوامة 18905)