حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الْمُخْتَلِعَةِ إذَا أَرَادَ زَوْجُهَا مُرَاجَعَتَهَا، قَالَ:" يَخْطُبُهَا بِمَهْرٍ جَدِيدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کا خاوند اگر اس سے رجوع کرنا چاہے تو نئے مہر کے ساتھ پیام نکاح بھجوائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19549، ترقيم محمد عوامة 18828)