عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنِ ابْنِ غَرْبَاءَ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَأَى رَجُلًا غَسَلَ ظَاهِرَ قَدَمَيْهِ وَتَرَكَ بَاطِنَهُمَا، فَقَالَ:" لِمَ تَرَكْتَهُمَا لِلنَّارِ؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن غرباء کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وضو کرتے ہوئے اس نے ظاہر حصوں کو دھو لیا اور باطنی حصوں کو چھوڑ دیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اندرونی حصوں کو آگ کے لئے کیوں چھوڑتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 188، ترقيم محمد عوامة 188)