☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1879
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1879
حدیث نمبر: 1879 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَاصِمٍ ، زِرٍّ ، صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ الْمُرَادِيَّ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ قَالَ: رَأَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ الْمُرَادِيَّ فَقَالَ: مَا جَاءَ بِكَ؟ قُلْنَا: ابْتِغَاءَ الْعِلْمِ. قَالَ: فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَضَعُ أَجْنِحَتَهَا لِطَالِبِ الْعِلْمِ، قَالَ:" وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنَّا فِي سَفَرٍ أَمَرَنَا أَنْ لَا نَنْزِعَ أَخْفَافَنَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ وَلَكِنْ مِنْ غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ذرّ فرماتے ہیں کہ میں صفوان بن عسّال مرادی کے پاس حاضر ہوا۔ انہوں نے پوچھا کہ تم کیوں آئے ہو؟ میں نے عرض کیا کہ علم کی تلاش میں۔ فرمایا کہ فرشتے طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں۔ پھر فرمایا کہ جب ہم کسی سفر میں ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اس بات کا حکم دیتے تھے کہ ہم سوائے حالتِ جنابت کے تین دن تک موزے نہ اتاریں۔ لہٰذا بول و براز اور نیند میں مشغول کیوں نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1885، ترقيم محمد عوامة 1879)
پچھلی حدیث → (1878) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1880)