حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " كُلُّ مُفْتَدِيَةٍ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا , لَا تَرْجِعُ إلَى زَوْجِهَا إلَّا أَنْ تَشَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ عورت جس کے نفس کا فدیہ دیا گیا ہو وہ اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے، وہ اپنی مرضی سے ہی پہلے خاوند کی طرف لوٹ سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19476، ترقيم محمد عوامة 18761)