حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ: قَالَ قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ: " الْخُلْعُ تَطْلِيقَةٌ , إنْ شَاءَتْ تَزَوَّجَتْهُ بِصَدَاقٍ جَدِيدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق ہے، اگر عورت چاہے تو نئے مہر پر نکاح کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19469، ترقيم محمد عوامة 18754)