حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت عامر، حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر s فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19462، ترقيم محمد عوامة 18750)