حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت طاؤس اور حضرت عامر s فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، اس باندی کو آزاد کیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19363، ترقيم محمد عوامة 18659)