حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: " كُلُّ طَلَاقٍ كَانَ نِكَاحُهُ مُسْتَقِيمًا إذَا تَفَرَّقَا فِي ذَلِكَ النِّكَاحِ , وَإِنْ لَمْ يَتَكَلَّمْ بِالطَّلَاقِ ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ ؛ الْمُبَارَأَةُ وَأَخْذُهُ بِالْفِدَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ طلاق جس کا نکاح درست ہو جب میاں بیوی اس نکاح میں جدا ہوں گے (خواہ طلاق کا تکلم نہ کیا ہو) تو وہ ایک طلاق ہوگی، جیسے مباراۃ اور خلع وغیرہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19354، ترقيم محمد عوامة 18650)