حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يُظَاهِرُ مِنَ امْرَأَتِهِ وَلَا يُوَقِّتُ أَجَلًا، قَالَ:" لَا تَبِينُ مِنْهُ امْرَأَتُهُ , وَإِنْ لَمْ يَقَعْ عَلَيْهَا مَا دَامَ يَتَلَوَّمُ فِي الْكَفَّارَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے جماع کیا اور کوئی وقت مقرر نہ کیا تو اس کی بیوی اس سے جدا نہیں ہوگی خواہ وہ اس سے جماع نہ کرے، جبکہ تک کہ وہ کفارے کا انتظار کررہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19338، ترقيم محمد عوامة 18636)