حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: حُدَّثْنَا عَنْ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " إذَا أَسْلَمَ الزَّوْجُ بَعْدَ امْرَأَتِهِ ؛ خَيَّرَهَا مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ أَوْ قَالَ: هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے بعد اسلام قبول کرے تو عدت کے دوران عورت کو اختیار ہوگا، یا یہ فرمایا کہ عورت کی عدت میں اسلام قبول کرنے کی صورت میں وہ زیادہ حق دار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19334، ترقيم محمد عوامة 18632)