حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ:" كَانَ سَالِمٌ يَتَيَمَّمُ إِذَا كَانَ الْمَاءُ جَامِدًا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم پانی کے جمے ہوئے ہونے کی صورت میں تیمم کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1867، ترقيم محمد عوامة 1861)