عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْأَسْوَدَ:" أَكَانَ عُمَرُ يَغْسِلُ قَدَمَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ كَانَ يَغْسِلُهُمَا غَسْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود سے پوچھا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پاؤں دھویا کرتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ خوب اچھی طرح پاؤں دھویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 186، ترقيم محمد عوامة 186)