سَعْدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ سَعْدًا " اشْتَرَى جَارِيَةً لَهَا زَوْجٌ , فَلَمْ يَقْرَبْهَا حَتَّى اشْتَرَى بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا بِخَمْسِمِائَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رحمہ اللہ نے ایک ایسی باندی خریدی جس کا خاوند تھا، وہ اس باندی کے اس وقت تک قریب نہ گئے جب تک اس کے خاوند سے اس کا حق پانچ سو کے عوض نہ خرید لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19276، ترقيم محمد عوامة 18576)