حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قَالَ: كُلُّ حِلٍّ عَلَيَّ ؛ حَرَامٌ , إنْ نَوَى طَلَاقًا؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا , وَإِنْ لَمْ يَنْوِ طَلَاقًا ؛ فَهِيَ يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کہا کہ میرے لئے ہر حلال حرام ہے تو اگر اس نے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق ہوگی اور وہ رجوع کا زیادہ حق دار ہے اور اگر طلاق کی نیت نہیں کی تو یہ قسم ہے اس کا کفارہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19206، ترقيم محمد عوامة 18513)