حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " اغْسِلْ إِنَاءَكَ مِنَ الْكَلْبِ سَبْعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب فرماتے ہیں اگر کتا تمہارے برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھوؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1848، ترقيم محمد عوامة 1842)