جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَلَمْ تَخْتَرْ فِي مَجْلِسِهَا ذَلِكَ ؛ فَلَا خِيَارَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور عورت نے اس مجلس میں اختیار کو استعمال نہ کیا تو اس کا اختیار ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19103، ترقيم محمد عوامة 18418)